چٹ پٹا قیمہ

اجزاء: Ú†Ú©Ù† کا قیمہ(ہاتھ کا کُٹا ہوا)1/2کلو،چوپڈ پیاز 250گرام،ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ،ٹماٹر دو عدد، کُٹی لال مرچ دو چائے Ú©Û’ چمچ،پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،پسی ہلدی 1/2چائے کا چمچ،پسا دھنیا دو چائے Ú©Û’ چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،لیموں(سلائ ³)چار عدد،مکس ثابت گرم مصالØ+ہ ایک کھانے کا چمچ،ہری مرچیں Ø+سبِ ضرورت،ہرا دھنیا Ø+سبِ ضرورت،دہی ایک Ú©Ù¾ØŒØ¬Ø§Ø¦ÙÙ„ØŒØ¬Ø§ÙˆØªØ±Û 1/2چائے کا چمچ،تیل1/2Ú©Ù¾
ترکیب: تیل گرم کر Ú©Û’ ثابت گرم مصالØ+ہ فرائی کر لیں،پھر اس میں چوپڈ پیاز شامل کر Ú©Û’ فرائی کریں۔اس Ú©Û’ بعد ادرک لہسن کا پیسٹ اور Ú†Ú©Ù† کا قیمہ ڈال کر تیز آنچ پر پکا لیں۔قیمے کا پانی خشک ہو جائے تو ٹماٹر،کُٹی لال مرچ،پسی لال مرچ،پسا دھنیا،نمک،پسی ہلدی،جائفل اور جاوتری شامل کر Ú©Û’ تیز آنچ پر بھونیں۔اب دہی میں ہری مرچ،ہرا دھنیا اور لیموں Ú©Ùˆ مکس کر Ú©Û’ قیمے Ú©Û’ مکسچر میں ڈالیں اور اچھی طرØ+ پکا لیں۔آخر میں گرم گرم سرو کریں۔